اختیار دو —————— بدل دو نظام کو

December 21, 2025

پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف احتجاجی دھرنا
فیصل آباد پریس کلب ضلع کونسل چوک

خصوصی شرکت : ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ، محمد جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب ، سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان بھی شریک ہوں گے۔