ایبٹ آباد : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی کسان بورڈ صوبہ خیبر پختون خواں ہزارہ کے کہ صوبائی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں ساجد قریش صدر کسان بورڈ صوبہ ہزارہ خیبر پختونخواہ حق نواز تنولی جنرل سیکرٹری کسان بورڈ صوبہ خیبر پختون خواہ ہزارہ اور دیگر ذمہ داران میں شرکت کی۔

October 6, 2025