جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہوگا۔

November 9, 2025

کسانوں کی جنگ منظم تنظیم کسان بورڈ پاکستان ہر فورم پر لڑ رہی ہے۔
سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان

منجانب : کسان بورڈ پاکستان