جڑانوالہ: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی جڑانوالہ میں کسان کمیٹیوں کے قیام کے حوالے سے ملاقاتیں۔اس موقع پر طاہر منج صاحب صدر کسان بورڈ ضلع جڑانوالہ ، محمد سلیم صاحب قیم جماعت اسلامی ضلع جڑانوالہ بھی موجود تھے۔

March 2, 2026