حق دو تحریک کے حوالے سے سردار ظفر حسین خان (مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان) جنوبی پنجاب میں ڈیرہ غازی خان میں دیگر ارکان کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے۔ جس میں چوہدری عاصم گجر صدر کسان بورڈ جنوبی پنجاب، بابر خان دورانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری جنوبی پنجاب ، اور منیر بودلہ صاحب بھی شامل ہیں۔





