حیدرآباد: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان حیدرآباد میں کسان بورڈ کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔ڈاکٹر عبدالجبار خان جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پاکستان عبدالقدوس احمدانی صدر کسان بورڈ صوبہ سندھ سید علی مردان شاہ جنرل ڈپٹی سیکرٹری کسان بورڈ صوبہ سندھ بھی ہمراہ تھے۔