دورہ پنجاب (جنوبی)

November 9, 2025

مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان اور مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالجبار خان پنجاب جنوبی کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

14 نومبر رحیم یار خان ، بہاول پور
15 نومبر لودھراں ، ملتان
16 نومبر کی چیچہ وطنی ، ساہیوال

منجانب : کسان بورڈ پاکستان