سندھ : کسان بورڈ ضلع شکار پور کے جنرل کونسل کے اجلاس میں صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان اور مرکزی سیکریٹری نے خصوصی شرکت کی۔سید علی مردان شاہ گیلانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ صوبہ سندھ بھی ہمراہ تھے

November 10, 2025