لاہور: جماعت اسلامی جوہر ٹاؤن کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کے حصہ داران اور معززین علاقہ کے اعزاز میں فیملی پائے ناشتہ کی تقریب میں کسان بورڈ پاکستان کے چیف آرگنائزر چوہدری اختر فاروق مئیو نے شرکت کی۔ ڈاکٹر آصف چوہدری سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع عربی لاہور بھی ہمراہ موجود تھے۔

June 29, 2025