لاہور : مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان منصورہ میں کسان بورڈ وسطی پنجاب کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔

December 28, 2025

مولانا محمد جاوید قصوری نے خصوصی شرکت کی۔
میاں رشید احمد منہالہ صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب ، سردار اشفاق ڈوگر جنرل سیکرٹری کسان بورڈ وسطی پنجاب ، چودری نور الہی تتلہ نائب صدر کسان بورڈ پاکستان ، چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان بھی شریک تھے۔