لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم کی زیر صدارت کسان بورڈ پاکستان کا مرکزی اجلاس منصورہ میں منعقد ہوا جس میں صدر کسان بورڈ پاکستان سردار محمد ظفر حسین خان ایڈووکیٹ سمیت کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔

September 3, 2025