مذاکرہ”پاکستان میں زراعت زوال پذیر کیوں” کسان بورڈ پاکستان اور آئی آر ایس کے زیر اہتمام۔

December 20, 2025

زیر صدارت: سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان

پروگرام انشاءاللہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعۃ المبارک 2:30 بجے
بمقام خیبر کلی آف رنگ روڈ پشاور