کسان بورڈ خیبرپختونخوا کے صدر جناب رضوان اللہ خان کی سیکریٹری پاکستان ٹوبیکو بورڈ جناب فخرالدین سے ملاقات ۔تقرری پر مبارکباد دی اور تمباکو کاشتکاروں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ۔ خصوصاً تمباکو کی کم قیمت اور کمپنیوں کی طرف سے کاشتکاروں کو non payment پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ سیکرٹری صاحب نے کاشتکاروں کے ان مسائل کے حل کے لئے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔