کسان بورڈ پاکستان کے وفد کی مرکزی نائب صدر کسان بورڈ پاکستان چوہدری نور الٰہی تتلہ کی سرپرستی میں YTO اور ATS ٹریکٹر کی فیکٹری کا وزٹ کیا۔اس موقع پر چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان اور عمر فاروق سندھو صدر کسان بورڈ لاہور ڈویژن بھی ہمراہ تھے۔