🌾 کسان بچاؤ روڈ کارواں 🌾

October 14, 2025

چھبیس،ستائیس اور اٹھائیس اکتوبر کو کسان بورڈ پاکستان اور جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے زیرِ اہتمام “کسان بچاؤ روڈ کارواں” کا انعقاد کیا جائے گا۔

“آو کسان کو بچائیں”

kissan_board_paksitan

کسان بورڈ پاکستان

جماعت اسلامی پنجاب