امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر مظلوم فلس طینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیر 7 اکتوبر، دوپہر 12 بجے، پوری قوم قریبی سڑک پر فلس طینی پرچم کے ساتھ اس رائیلی مظالم پر احتجاج کریں گے

October 2, 2024