‎‎ساہیوال:صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان رانا زاہد فاروق کے ڈیرے پر 15 اپریل کے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے پلاننگ کرتے ہوئے۔سردار اشفاق ڈوگر جنرل سیکریٹری کسان بورڈ وسطی پنجاب بھی ہمراہ تھے

April 12, 2025