لاہور :لاہور ہائیکورٹ میں سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ چوہدری اختر فاروق مئیو چیف آرگنائزر کسان بورڈ پاکستان اوررانا زبیر افضل ایڈووکیٹ بھی ہمراہ موجود ہیں۔

June 3, 2025