لاہور پریس کلب (شملہ پہاڑی) میں صدر کسان بورڈ پاکستان محترم جناب ظفر حسین صاحب حکومت پاکستان کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ انہوں نے بجٹ 2025 کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٪61 آبادی زراعت سے وابستہ ہے ، جن کے لیے صرف 2.6٪ رقم مختص کی گئی۔ جو کہ سراسر کسان کے ساتھ زیادتی اور ظلم ہے۔ اس موقع پر صدر کسان بورڈ پنجاب وسطی میاں رشید منہالہ اور صدر پبلک ایڈ کمیٹی پاکستان چوہدری فیروز الدین انیس گجر بھی موجود تھے-

June 21, 2025