اب وقت ہے متحدہ ہو کر بات کرنے کا اور کچھ کر گزرنے کا ہم برسوں سے مسائل کے بوجھ تلے دبے بیٹھے ہیں اسلامی نظام کسان کی ترقی عوامی مسائل کے حل کے لیے زراعت کی بحالی ائیے اپنے مسائل کے حل کے لیے کسان کمیٹیاں بنائیں سرداد ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان

July 15, 2025