جھنگ: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ الرحمٰن کی اپیل پر صمود فلوٹیلا پر اس رائی لی حملہ، ٹرمپ نام نہاد امن منصوبہ کے خلاف اور غ ز ہ سے اظہار یکجتی کے لیے ملک بھر کی طرح جھنگ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبدالجبار خان، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری حاجی ارشاد منڈ ،صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) مہر بہادر خان جھگڑ و دیگر ذمہ داران نے مظاہرہ کی قیادت کی۔

October 4, 2025