جھنگ : سرگودھا روڈ موضع دوکہ میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالجبار خان ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پاکستان حاجی ارشاد منڈ کی مہر مظفر نمبردار کے ڈیرے پر کسانوں سے ملاقات۔کسان کمیٹی کا قیام اور کسانوں کو 26 اکتوبر کو جنگ میں حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت میں کسان بچاؤ روڈ کارواں میں شرکت کی دعوت۔

October 5, 2025