🌾 کسان بچاؤ روڈ کارواں 🌾

October 13, 2025

چھبیس،ستائیس اور اٹھائیس اکتوبر کو کسان بورڈ پاکستان اور جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے زیرِ اہتمام “کسان بچاؤ روڈ کارواں” کا انعقاد کیا جائے گا۔

کسانوں کی تباہی منصوبہ بندی ہے

kissan_board_paksitan

کسانبورڈپاکستان

جماعتاسلامیپنجاب

CorruptSystem

PakistanZindabad

Road_Karwan