November 16, 2025

ساہیوال: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی زیر صدارت کسان بورڈ ضلع ساہیوال کا اجلاس ڈیرا ملک امیر اختر کسوال میں ہوا۔
کسان بورڈ پاکستان کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبد الجبار خان در پنجاب وسطی میاں رشید منہالہ ، چوہدری سعید رندھاوا صدر ساہیوال ڈویژن اور جماعت اسلامی کے چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان شریک ہیں۔