اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین
دکھ کی اس گھڑی میں کسان بورڈ پاکستان کی پوری ٹیم ان کے غم میں برابر کی شریک ہے
اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین