ٹوبہ ٹیک سنگھ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی توبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اس موقع پر صدر کسان بورڈ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ عبدالحق بھٹی ، جنرل سیکرٹری کسان بورڈ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سرور صاحب بھی ہمراہ تھے۔ Read More » April 13, 2026 7:24 am
کسان بورڈ پاکستان کے وفد کی مرکزی نائب صدر کسان بورڈ پاکستان چوہدری نور الٰہی تتلہ کی سرپرستی میں YTO اور ATS ٹریکٹر کی فیکٹری کا وزٹ کیا۔اس موقع پر چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان اور عمر فاروق سندھو صدر کسان بورڈ لاہور ڈویژن بھی ہمراہ تھے۔ Read More » March 10, 2026 11:40 am
فیصل آباد : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی فیصل آباد کے گاؤں میں کسان کمیٹیوں کے حوالے سے ملاقاتیں۔ Read More » March 3, 2026 2:09 pm
جڑانوالہ: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی جڑانوالہ میں کسان کمیٹیوں کے قیام کے حوالے سے ملاقاتیں۔اس موقع پر طاہر منج صاحب صدر کسان بورڈ ضلع جڑانوالہ ، محمد سلیم صاحب قیم جماعت اسلامی ضلع جڑانوالہ بھی موجود تھے۔ Read More » March 2, 2026 11:48 am
فیصل آباد : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی غلام غوث اسامہ کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر کے پروگرام میں خصوصی شرکت۔اس موقع پر میاں مقصود احمد صاحب،رہنما جماعت اسلامی پاکستان و دیگر نے بھی شرکت کی۔ Read More » February 28, 2026 11:21 pm