Skip to content
landscape-3-2-1711478054841
  • Home
  • About Us
  • Events
  • Membership Form
Menu
  • Home
  • About Us
  • Events
  • Membership Form

Category: Events

خالی ہاتھ نہیں کسان کے ہاتھوں میں مستقبل ہےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان

چنیوٹ : کسان بورڈ ضلع چنیوٹ کی ماہانہ میٹنگ میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی خصوصی شرکت۔اس موقع پر سید ذوالفقار علی شاہ صدر کسان بورڈ ضلع چنیوٹ بھی موجود تھے۔

دورہ مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان ، سردار ظفرحسین خان11 دسمبر بوقت 11 بجے تحصیل جھنگ , 2 بجے تحصیل اٹھارہ ھزاری ضلع جھنگ ۔12 دسمبر دورہ ضلع بھکر13 دسمبر دورہ ڈیرہ اسماعیل خان14 دسمبر دورہ ضلع میانوالی

کل پاکستان اجتماع عام کے دوسرے روز سیشن “بدل دو نظام” حصہ دوم میں صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین نے زراعت کے ملکی مسائل پر سیر حاصل نکات اٹھائے و عملی حل پیش کیا۔

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔

کسان دوست پالیسی چاہیے استحصال کی داستان ختم ہو۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔

یہ جو استحصال ہے مقابلہ ہے آخری جنگ ہے آخری جنگ ہےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔

جو حق سے کھیلے گا وہ کسانوں سے ٹکرائے گا۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو مینار پاکستان کے سائے تلے ہے۔

اب چپ نہیں بیٹھیں گے اپنا حق لے کے رہے گے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان منجانب : کسان بورڈ پاکستان ijtamma_e_amm

قرض سے نجات چاہیے گندم کی قیمت 600 روپے منی چاہیے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان

وزن میں کمی قیمت میں کمی یہ نہیں چلے گاصدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان

← older
newer →

Quick Links

  • Home
  • About Us
  • Events
  • Membership Form
  • Home
  • About Us
  • Events
  • Membership Form

Terms & Privacy

  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy

Contact Us

Call: +92 333 4292042

Email: @kisanboard

Website Developed by