ٹوبہ ٹیک سنگھ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی توبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اس موقع پر صدر کسان بورڈ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ عبدالحق بھٹی ، جنرل سیکرٹری کسان بورڈ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سرور صاحب بھی ہمراہ تھے۔
صدر کسان بورڈ پنجاب شمالی کی ساس کا انتقال ہوگیا ہے
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین دکھ کی اس گھڑی میں کسان بورڈ پاکستان کی پوری ٹیم ان کے غم میں برابر کی شریک ہے اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین