گندم کی قیمت کیلئے کسانوں منظم ہوجاو سردار ظفر حسین خان (صدر کسان بورڈ پاکستان)
بھارت کسانوں سے 31 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گا۔ سردار ظفر حسین خان (صدر کسان بورڈ پاکستان)
حکمرانوں کا ایک بار پھر گندم کے کاشتکاروں کو ڈبونے سردار ظفر حسین خان (صدر کسان بورڈ پاکستان ) کا فیصلہ
ایٹمی پاکستان کو تباہ کرنا عالمی ایجنڈا سردار ظفر حسین خان (کسان بورڈ پاکستان)
پاک دھرتی کے کسانوں جاگو
حکمران کسانوں کو بھکاری بنا رہے ہیں سردار ظفر حسین(صدر کسان بورڈ)
کسانوں اکٹھے ہو جاوسردار ظفر حسین(صدر کسان بورڈ پاکستان
ندائے کسان (فروری 2025)
کسان بورڈ ضلع نارووال کے زیر اہتمام شکرگڑھ میں بھرپور پروگرام ہوا جس میں کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین خان نے خصوصی شرکت کی اور کسانوں کے اجتماع سے خطاب کیا اس موقع پر کسانوں نے مرکزی صدر کے سامنے اپنے مسائل پیش کئے جبکہ صدر کسان بورڈ پاکستان نے ضلعی زمہ داران سے حلف لیا اور تنظیم سازی پر زور دیا اس موقع پر نائب صدر کسان بورڈ پاکستان چوہدری نور الہی تتلہ ایڈووکیٹ،حافظ ظفراللہ سرویا صدر کسان بورڈ گوجرانوالہ ڈویژن ،محمد نوید چوہدری صدر کسان بورڈ ضلع نارووال سلیم عابد نمبر دار،چوہدری احسن عدیل تتلہ ایڈووکیٹ،راشد محمود چوہدری مثالی کاشتکار راجہ مسرت نے بھی خطاب کیا جبکہ امیر ضلع نارووال محمد صادق تتلہ ایڈووکیٹ نے خصوصی شرکت کی
کسان بورڈ بلوچستان ضلع خضدار

کسان بورڈ بلوچستان و ضلع خضدار کے ارا کین صوبائی صدر رشید احمد نتھوانی اور ضلعی صدر محمد وارث شاہین کے قیادت میں ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سےملاقات