جھوٹا ہے،مکار ہے،منافق ہے،غدار ہےلیکن کاریگر ہے زراعت پر فوکس رکھ کر بولتا ہے 13 سے 14 سالوں میں نکھر گیا ہے ہم کہاں کھڑے ہیں ؟ ہم سچے ہیں کھرے ہیں لیکن مہارت کیوں نہیں پیدا کرتے
جماعت اسلامی والے پر امن لوگ پولیس وہاڑی کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام کارکنان ظلم کے خلاف سیسہ پلائی دیوار دھرنا اپنے ٹائم پر قیادت کے حکم پر ختم کیا گیا جعلی حکومت حافظ صاحب کو ہلکا مت لیں جوکہے حافظ وہ ہے کرنا جماعت اسلامی کے ذمہدران کی گرفتاریاں کر کے یہ جعلی حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں
احتجاجی دھرنا رحیم یار خان
کسان بورڈ رحیم یار خان کے عہدیداران کی مشاورتی میٹنگ
رانا زاہد فاروق خاں صدر کسان بورڈ ضلع ساہیوال 29 ستمبر دھرنا صدر چوک کی میڈیا سے گفتگو ۔
احتجاجی مظاہرہ جھنگ
حکمران چور ہیں مگر ملک تو اپنا پاکستان ہے
29 ستمبر کو پورے ملک میں پہیہ جام ہڑتال اور شاہراؤں پر دھرنے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے 45 دن کے معاہدے کے بعد بڑے اعلانات کر دئیے۔ ✌️❤️
آئی پی پیز کے معاہدوں پر لیاقت بلوچ صاحب کی محسن نقوی کے ساتھ بات چیت
گندم کی فصل برباد کی اب خود کاشت کرے گی واہ جی واہ کیا ویژن ہے حکمرانوں کا