مئ16 حق دو کسان مارچ خبریں
ڈاکٹر عبدالجبار مرکزی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ پاکستان ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ۔
اداریہ جنگ روزنامہ اخبار
12-05-2024 جنوبی پنجاب کسان بورڈ کے ضلعی صدور کا اجلاس

کسان بورڈ جنوبی پئجاب کے ضلعی صدور کا اجلاس جس کی قیادت سردار ظفر حسین خان مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان کر رہے ہیں۔
11-05-2024 کسان بورڈ وسطی پنجاب کا اجلاس
پریس کانفرنس11-05-2024
سردار ظفر حسین مرکزی صدر کسان بورڈپاکستان ، نور الہی تتلہ نائب صدر کسان پاکستان بورڈ ،چوہدری اختر فاروق مئیو چیف کوآرڈینیٹر کسان بورڈ پاکستان، چوہدری رشید منہالہ صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب، سردار محمد اشفاق ڈوگر سیکریٹری کسان بورڈ وسطی پنجاب اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ۔ 11-05-2024
10-05-2024 مرکزی صدر اجلاس منڈی بہاوالدین
09-05-2024 Meeting with Food Minister
مرکزی تنظیم تاجران ساہیوال

عید ملن پارٹی