جلسہ عام20 ستمبر بروز جمعۃ المبارک، صدر چوک ساہیوال، بوقت 5:30 بجے شامخصوصی خطاب: حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
کیا مسٹر اور کیا مولانا سبھی اپنے خاندان کو نوازتے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان ✌️❤️ HafizNaeemUrRehman
ممبر بنو طاقت بنو(حق دو مہم)
https://www.facebook.com/share/p/vaX4ZdZfDtW4j9pv/?mibextid=qi2Omg
دھرنا اسلام آباد

اسلام آباد دھرنا 12 جولائی 2024
حکمرانوں نے بے شرمی سے آئی ایم ایف کا دیا بجٹ پیش کیا ہے، جماعت اسلامی دھرنے کے ذریعے حکومت کو مہنگائی کا بوجھ کم کرنے پر مجبور کرے گی

حکمرانوں نے بے شرمی سے آئی ایم ایف کا دیا بجٹ پیش کیا ہے، جماعت اسلامی دھرنے کے ذریعے حکومت کو مہنگائی کا بوجھ کم کرنے پر مجبور کرے گی
حق دو کسان مارچ 16-05-2024
https://fb.watch/rUUV8nDDm4/?mibextid=Nif5oz
کسان بورڈ خیبر پختون خوا کے صدر رضوان اللہ خان کی ایگریکلچر منسٹر کرنل ریٹائرڈ سجاد بارکوال سے تفصیلی ملاقات و گفتگو. انہوں نے وزیر صاحب کے سامنے کاشتکاروں کے مسائل رکھے اور حل کے لئے تجاویز دیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی یہ بندہ محبوب نام کا یہ سابق تحصیل گوجرہ کا کسان بورڈ کا صدر تھا شوکت چدھڑ کے دور میں اس کو گوجرہ تحصیل سے نکال دیا تھااب اس نے 2000 بیگ باردانہ کسان بورڈ کے نام پر ایشو کروایا ہم نے پکڑ لیا اس کو اب اس نے شوکت چدھڑ کے نیچے پناہ لے لی ہے کسان بورڈ نے ابھی تک شوکت چدھڑ سے اپنا تعلق کیوں نہیں توڑا