Events حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی اپیل پر غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے پائے جانے پر ملک کے دیگر شہروں کیطرح چیچہ وطنی میں بھی یوم تشکر منایا گیا ۔اس سلسلہ میں دفتر جماعت اسلامی سے فوارہ چوک ریلی نکالی گئی جس میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔جماعت اسلامی کے زمہ داران چوہدری فیض میراں گجر ، خان حق نواز درانی، ملک امیر اختر، بابر مشتاق و دیگر نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے اہلیان غزہ اور حماس کو خراج تحسین پیش کیا ، بدترین قتل عام اور نسل کشی کے باوجود غزہ کے عوام ظلم کے خلاف مزاحمت و صبر و استقامت کی عملی تصویر بنے رہے، اسرائیل کو یہ طاقت امریکہ کی آشیرباد اور مسلم حکمرانوں کی خاموشی نے مہیا کی ، پچاس ہزار فلسطینیوں کے قتل عام پر دنیا تماشائی بنی رہی ، مگر فلسطینیوں نے عزم و ہمت سے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر کے نئی تاریخ رقم کی ہے، اسماعیل ہانیہ اور اور یحییٰ سنوار سرخرو ہو گئے، شہدا کا خون بیت المقدس کی آزادی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔اہلیان پاکستان خزہ کی تعمیر نو میں فلسطینیوں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔آخر میں دعا کے ساتھ ریلی اختتام پزیر ہو گئی Read More » January 21, 2025 6:50 am
Events چوہدری فیروز انیس گجر امیدوار پی پی 203 صدر پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان ، رانا زاہد فاروق خاں سابقہ ممبر تحصیل کونسل ، چوہدری عثمان حیدر رہنما جماعت اسلامی ، حاجی منیر حسن بلوچ نمبردار ، مہر اعجاز کاٹھیہ ، میاں عبد الرؤف ٹیپو ، مہر لیاقت کاٹھیہ ، میاں عمر کا پریس کلب ساہیوال کا دورہ نو منتخب عہدیداران سید طمطراق محاسن شاہی قائم مقام صدر ،راؤ عتیق احمد ، جاوید شوکت ، میاں وسیم و دیگر کو مبارکباد پیش کی ۔ Read More » January 21, 2025 6:44 am
حافظ نعیم الرحمٰن (امیر جماعت اسلامی پاکستان) کی کال پر کسان بورڈ پاکستان اور پاکستان بھر کے کسان اس احتجاج میں بھر پور حصہ لیں گے۔ Read More » January 13, 2025 8:44 am
Events حافظ نعیم الرحمٰن (امیر جماعت اسلامی پاکستان) کی کال پر کسان بورڈ پاکستان اور پاکستان بھر کے کسان اس احتجاج میں بھر پور حصہ لیں گے۔ Read More » January 13, 2025 8:44 am