لاہور : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کسان بورڈ پاکستان کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔اس موقع پر ڈاکٹر عبد الجبار خان سیکریٹری جنرل کسان بورڈ پاکستان و دیگر زمہ داران موجود تھے۔
کسان بورڈ پاکستان کا ملک گیر تحریک شروع کرنیکا کا اعلان۔
لاہور : محترم سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان کی اکرام الحق سبحانی صدر الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب وسطی سے ملاقات۔اس موقع پر چوہدری نور الٰہی تتلہ ایڈووکیٹ ، میاں رشید احمد منہالہ صدر کسان بورڈ پنجاب وسطی بھی موجود تھے۔
محترم صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان مرکزی ذمہ داران کی آن لائن میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں۔
آلو کے کاشتکاروں کا کیمپ پولیس نے اکھاڑ دیا : سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستانکسان ہر فصل میں مسلسل خسارے کا شکار ہیں : سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستاناحتجاجی کیمپ اکھاڑ کر کسانوں کی آواز دبانے کی ناکام کوشش ہے : سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
کسان بورڈ ضلع اوکاڑہ میں آلو کے کاشتکار مورخہ 28 جنوری کو صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کریں گے
لاہور : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان نے محمد جہانگیر تحریکی کے چچا جان اور طیب وحید ناظم دفتر کسان بورڈ پاکستان کے دادا جان کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پر چوہدری نور الٰہی تتلہ نائب صدر کسان بورڈ پاکستان اور میاں رشید احمد منہالہ بھی موجود تھے۔
kissan_board_pakistan JamaatEIslamiPakistan kbp BadalDoNizam