تقریب حلف برداریزیر اہتمام : کسان بورڈ ضلع لاہور
kbp kissan_board_pakistan JamaatEIslamiPakistan
پنجاب کی عوام کا فیصلہ پنجاب کے کسانوں کا فیصلہ بلدیاتی کالا قانون نا منظورعوامی ریفرنڈم 15 جنوری 2026
Farmer,s want solid step to stabilise agriculture
Sardar Zafaf Hussain KhanPresident Kissan Board Pakistan
صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان اور امیر جماعت اسلامی ضلع شیخوپورہ نے ضروری مشاورت کے بعد محمد نواز تارڑ کو صدر کسان بورذڈ ضلع شیخوپورہ مقرر کیا ہے۔اللہ تعالٰی استقامت عطا فرامئے آمین۔
دعا ہے کہ یہ سال ملک و قوم کے لئے خیر اور بھلائی کا سال ہو
happy_new_year by_by_2k25 wellcome_2k26
لاہور : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کا ندائے کسان ٹی وی کے اسٹوڈیو میں انٹرویو۔
لاہور : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کا ندائے کسان ٹی وی کے اسٹوڈیو میں انٹرویو۔
interview kissan_board_pakistan BadalDoNizam kbp JamaatEIslamiPakistan
لاہور : مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان منصورہ میں کسان بورڈ وسطی پنجاب کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مولانا محمد جاوید قصوری نے خصوصی شرکت کی۔میاں رشید احمد منہالہ صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب ، سردار اشفاق ڈوگر جنرل سیکرٹری کسان بورڈ وسطی پنجاب ، چودری نور الہی تتلہ نائب صدر کسان بورڈ پاکستان ، چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان بھی شریک تھے۔