بدل دو نظام کو جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کل پاکستان اجتماع عام 21 22 23 نومبر کو انشاءاللہ مینار پاکستان لاہور میں ہوگا
سرگودھا : صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کا دورہ سرگودھا ڈویژن میں کسان بورڈ کے ذمہ داران سے ملاقات اور اجتماع عام میں شرکت کی دعوت۔حبیب اللہ نیازی صدر کسان بورڈ سرگودھا ڈویژن ،ملک شیر افضل ٹوانہ ڈپٹی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ پنجاب شمالی نے شرکت ۔
منڈی بہاؤالدین : کسان بورڈ صوبہ پنجاب شمالی کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین کی تباہ حال فصلوں کے لیے بھی تقسیم کیے گئے۔محترم ڈاکٹر طارق سلیم صاحب امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ، چوہدری صالح محمد رانجھا صدر کسان بورڈ پنجاب شمالی ، چوہدری اصغر اقبال طور جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پنجاب شمالی نے خصوصی شرکت کی
حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر تین روزہ کسان بچاؤ ملک بچاؤ روڈ کارواں کسان بورڈ کے قائد سردار ظفر حسین خان کی قیادت میں کسان بورڈ کے رہنماؤں کی بھرپور شرکت اور کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔