ننکانہ صاحب: جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) اور کسان بورڈ پاکستان کے زیراہتمام تین روزہ “کسان روڈ کارواں” کا تیسرا دنننکانہ انٹر چینج سے آغازسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ گفتگو کررہے ہیں۔کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں 26،27،28 اکتوبر
ننکانہ صاحب: جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) اور کسان بورڈ کے زیراہتمام تین روزہ “کسان روڈ کارواں” کا تیسرا دنمرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین خان کا اڈا پنواں میں کسان کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں26،27،28 اکتوبر
گوجرانوالہ: سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے زیر اہتمام تین روزہ “کسان روڈ کارواں” کے دوسرے روز نو شہرہ ورکاں میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
سمبڑال : صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے زیراہتمام تین روزہ “کسان روڈ کارواں” کے دوسرے روز سمبڑیال میں استقبال۔کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں 26،27،28 اکتوبر
واہنڈو : صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے زیراہتمام تین روزہ “کسان روڈ کارواں” کے دوسرے روز واہنڈو میں استقبال۔کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں 26،27،28 اکتوبر
راوی ریان: صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے زیراہتمام تین روزہ “کسان روڈ کارواں” کے دوسرے روز راوی ریان میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔
کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں26،27،28 اکتوبر
امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری اور سردار ظفر حسین خان کی قیادت میں تین روزہ “کسان روڈ کارواں” کا کالا شاہ کاکو میں استقبال اور محترم سردار ظفر حسین خان کا خطاب۔
امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری اور سردار ظفر حسین خان کی قیادت میں تین روزہ “کسان روڈ کارواں”کا حجرہ شاہ مقیم میں استقبال اور محترم سردار ظفر حسین خان کا خطاب۔
کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں26،27،28 اکتوبر
امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری اور سردار ظفر حسین خان کی قیادت میں تین روزہ “کسان روڈ کارواں”کا الہ آباد میں استقبال
کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں26،27،28 اکتوبر KisanRoadKarwan #JamaateIslami #JIPCentral #JI4Punjab
امیر جماعت اسلامی پنجاب جاوید قصوری اور سردار ظفر حسین خان کی قیادت میں تین روزہ “کسان روڈ کارواں”کا مانگا منڈی میں استقبال
کسان بچاؤ ۔۔۔۔ پاکستان بچاؤ۔۔۔۔کسان روڈ کارواں26،27،28 اکتوبر KisanRoadKarwan #JamaateIslami #JIPCentral #JI4Punjab