لاہور : کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین خان اور جماعت اسلامی کے قائدین لاہور پریس کلب سے کسان بچاؤ ٫ ملک بچاؤ روڈ کارواں آغاز کرتے ہوئے۔kissan_board_pakiatan Road_karwan
جڑانوالہ : مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کی جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 444 میں کسانوں سے ملاقاتیں کی اور انہیں روڈ کارواں میں شرکت کی دعوت دی
جڑانوالہ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان نے روڈ کارواں کے حوالے جڑانوالہ کے نواحی گاؤں میں لوگوں سے ملاقاتیں اور کمیٹی بنائی۔
جڑانوالہ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان اور طاہر منج صدر کسان بورڈ ضلع جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 335 میں روڈ کارواں 26،27،28 کے حوالے سے لوگوں سے ملاقاتیں اور تیاری۔
فیصل آباد : محترم سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان اور کسان بورڈ ضلع جڑانوالہ کے صدر طاہر منج صاحب کے ہمراہ روڈ کارواں کے حوالے سے کسانوں سے ملاقاتیں۔
🌾 کسان بچاؤ روڈ کارواں 🌾چھبیس،ستائیس اور اٹھائیس اکتوبر کو کسان بورڈ پاکستان اور جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) کے زیرِ اہتمام “کسان بچاؤ روڈ کارواں” کا انعقاد کیا جائے گا “آو کسان کو بچائیں”انشاءاللہ صدر محترم 26٫27٫28 اکتوبر کو کسانوں سے خطاب کریں گے۔