لاہور : جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام اجلاس سے کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان خطاب کررہے ہیں۔ مولانا جاوید قصوری (امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی) ڈاکٹر بابر رشید (قیم جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) ڈاکٹر عبدالجبار خان (سیکریٹری جنرل کسان بورڈ پاکستان) نے خصوصی شرکت کی۔
ساہیوال : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان چیچہ وطنی میں پیغام میں سیرت عوامی کنونشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور شرکا سے خطاب کیا۔ مولانا جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی چوہدری فیروزالدین احمد انیس گجر اور دیگر نے شرکت کی۔
پرانے قرض معاف نئے بلا سود قرضے اور بجلی کے بالمعاف کسانوں کو معاشی درد سے بچا سکتے ہیں۔ سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستانسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
حکمران صرف گندم کی قیمت کا اعلان کریں اس وقت کسانوں کی سب سے بڑی سپورٹ ہوگیسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
خیبرپختونخواہ: کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان خیبرپختونخواہ وسطی کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ عبد الصمد صافی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ خیبرپختونخواہ وسطی بھی ہمراہ موجود ہے۔
خیبرپختونخواہ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کسان بورڈ شمالی خیبر پختونخواہ کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے۔
فیصل آباد :مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر جڑا حسین خان جڑانوالہ میں کسانوں سے خطاب کرتے ہوئے اشفاق احمد نائب صدر کسان بورڈ فیصل آباد بھی ہمراہ موجود ہے۔
لاہور : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان نے لاہور ہائی کورٹ میں کسانوں کے شوگر ملوں سے واجبات نہ ادا ہونے کی وجہ سے عدالت میں ریٹ کر دی۔ عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے