سلاب 2025 کسان کی معیشت پر قاری وار کر گیا عمران اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے کوشاں نہ کہ کسان کی بحالی کے لیے
سیلاب کے بعد کسانوں کی معیشت کی بحالی حکمرانوں کی بنیادی ذمہ داری کب ادا ہوگی۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
حکمرانوں حضرت عمر فاروق کا قول یاد کرو کروڑوں کسان بھوک سے نڈھال خطِ غربت سے نیچے جارہے ہیں۔سردار ظفر حسین خان
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم کی زیر صدارت کسان بورڈ پاکستان کا مرکزی اجلاس منصورہ میں منعقد ہوا جس میں صدر کسان بورڈ پاکستان سردار محمد ظفر حسین خان ایڈووکیٹ سمیت کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی عہدیداران نے شرکت کی۔
سلاب متاثرہ علاقوں میں کسانوں کو ریلیف دیا جائے: سردار ظفر حسین خانحکومت سلاب سے متاثرہ کسانوں کو ریلیف فراہم کریں: سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
ہمارا کسان غیر تعلیم یافتہ جدید زراعت اور ٹیکنالوجی سے ناواقف تعلیم کے ہنر سے راستہ نہیں سب سے بڑی ناکامی کی وجہسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے لیے ظالمانہ نظام بدلو اب نہیں تو کب۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان