ننکانہ صاحب : محترم سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام تنظیمی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔میاں رشید منہالہ صدر کسان بورڈ وسطی پنجاب،عمر فاروق سندھو صدر کسان بورڈ لاہور ڈویژن بھی ہمراہ ہیں۔
کسانوں متحد ہو کر فیصلہ کرو گندم صرف گھر کے لیے ہر کسان تک یہ پوسٹ شیئر کرو۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
کسانوں مافیاز کو فیصلہ سنا دو گندم کسان صرف گھر کے لیے اگائیں گے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
کسانوں اس سال گندم صرف گھر کے لیے اگاؤ سکیموں والوں سے جان چھڑاؤ سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
کسانوں گندم صرف گھر کے لیے اگائیں اور سب کو نانی یاد کروائیں۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان