سوشل میڈیا کا صحیح استعمال کیا جائےکسان بورڈ کی پوسٹیں ہر کسان تک پہنچانے کیلئے۔لائک،شئیر اور کمینٹ ضرور کیجئےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
اگر ہارا ہوا کسان ہارنے کے بعد بھی مسکرا دے تو جیتنے والا مافیا اپنی جیتنے کی خوشی کھو دیتا ہےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
کسانوں ہم سب جانتے ہیں کہ ہم کیا ہیں لیکن ہم یہ نہیں جانتے کہ ہمیں کیا ہونا چاہیے اس سوال کا جواب مل گیا تو منظم ہو جاؤ گے۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
شجرکاری زراعت کے لیےضروری ہے درخت لگائیں زراعت کے لیے قوم کے لیے ماحول کے لیےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
ملک عزیز میں کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑے گئے 44 فیصد عوام خط غربت سے نیچے چلی گئی دولت چند سرمایہ داروں کی باندی بن گئی آخر کیوں؟؟۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
اب حکومت نے باقاعدہ منصوبہ بندی سے زراعت کو تباہی سے ہمکنار کیا اب زرعی منصوبوں کے ذریعے مگرمچھ کے انسو بہا رہی ہےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
کسان بورڈ پاکستان کے صدر سردار ظفر حسین خان نے چینی چور مافیاز کے خلاف عدالت میں انصاف کے لیے انصاف کی زنجیر تھام لی۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان