لاہور: صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کسان بورڈ صوبہ پنجاب وسطی کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ صدر کسان بورڈ صوبہ پنجاب وسطی میاں رشید منہالہ،جنرل سیکریٹری کسان بورڈ پنجاب وسطی سردار اشفاق ڈوگر،مرکزی صدر پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان پاکستان چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر ہمراہ موجود ہیں۔

کسان کمیٹیاں کسان بورڈ لاہور شرقیمبارک باد اور دعائیہ پیغامالحمدللہ ہم دل کی گہرائیوں سے کسان کمیٹی نروڑ کے تمام معزز ممبران کو مبارکباد پیش کر تے ہیں اپ نے خدمت خلق اور کسانوں کی بہتری کے لیے کسان بورڈ کے پلیٹ فارم کا انتخاب کیا نہ صرف ایک اعزاز ہے بلکہ ایک عظیم مقصد کی جانب سفر ہے ہم سب مل کر اگر خلوص قربانی اور یکجہتی کے جذبے کے ساتھ اگے بڑھیں تو انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب کسان کو اس کا جائز حق ملے گا اور ہمارا دیہاتی نظام مضبوط بنیادوں پر استوار ہوگا دعا ہے اللہ تعالی اپ سب کو استقامت اتحاد اخلاص عطا فرمائے تاکہ اپ کسانوں کی اواز بن کر خدمت خلق کا یہ مشن کامیابی سے ہمکنار کریں کسان بورڈ کسانوں کی اواز حق کی پہچان کسان بورڈ پاکستان