پانی کم بجلی کھاد ڈیزل مہنگے اجناس کی قیمتیں کم کسان جائے تو جائے کہاں سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
پانی کم بجلی کا ڈیزل مہنگے اجناس کی قیمتیں کم کسان جائے تو جائے کہاں سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
اب وقت ہے متحدہ ہو کر بات کرنے کا اور کچھ کر گزرنے کا ہم برسوں سے مسائل کے بوجھ تلے دبے بیٹھے ہیں اسلامی نظام کسان کی ترقی عوامی مسائل کے حل کے لیے زراعت کی بحالی ائیے اپنے مسائل کے حل کے لیے کسان کمیٹیاں بنائیں سرداد ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
ملتان: راؤ ظفر صاحب کے نماز جنازہ میں سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان کی شرکت۔اور امیر جماعت اسلامی بہاولنگر ارسلان خان خاکوانی سے ملاقات
اہم اعلان ہارن بجانا منع ہےکسان خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہےاعلان ختم۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان