آئی ایم ایف کے قرضدار حکمران ہیں عوام نہیں سرمایہ دار سیاست دان کے املاک کو بیچو کسان کو نہیں سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
لاہور: جماعت اسلامی جوہر ٹاؤن کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی کے حصہ داران اور معززین علاقہ کے اعزاز میں فیملی پائے ناشتہ کی تقریب میں کسان بورڈ پاکستان کے چیف آرگنائزر چوہدری اختر فاروق مئیو نے شرکت کی۔ ڈاکٹر آصف چوہدری سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی ضلع عربی لاہور بھی ہمراہ موجود تھے۔
عالمی نوبل امن کے نامزد امیدوار نے ایران پر حملہ کر دیا ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
عالمی نوبل امن کے نامزد امیدوار نے ایران پر حملہ کردیا ہم اس کی مذمت کرتے ہیں سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
کسان کومافیا کہنے والے اب خود مافیا بن گئے ہیں چینی کی ایکسپورٹ اور ایمپورٹ سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان