بجٹ گندم اور چینی کے ہیر پھیر سے اربوں کمانے والوں نے کسانوں کا معاشی قتلِ عام کیا۔سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
باکمال لوگ لاجواب سروس چینی کا خود ساختہ بحران کسانوں کا معاشی قتل عام
اب کسان پر200 فیصد زیادہ ٹیکس کسان کی معیشت پر خطر ناک ڈرون حملے سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
ہم بجٹ مسترد کرتے ہیں بجٹ میں رکھے گئے 129 ارب روپے محض نمائشی کسانوں کو فصل کی اصل قیمت نہیں مل رہی سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
لاہور پریس کلب (شملہ پہاڑی) میں صدر کسان بورڈ پاکستان محترم جناب ظفر حسین صاحب حکومت پاکستان کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔ انہوں نے بجٹ 2025 کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٪61 آبادی زراعت سے وابستہ ہے ، جن کے لیے صرف 2.6٪ رقم مختص کی گئی۔ جو کہ سراسر کسان کے ساتھ زیادتی اور ظلم ہے۔ اس موقع پر صدر کسان بورڈ پنجاب وسطی میاں رشید منہالہ اور صدر پبلک ایڈ کمیٹی پاکستان چوہدری فیروز الدین انیس گجر بھی موجود تھے-
لاہور ہائیکورٹ میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔
زیر زمین پانی سطح انتہائی خطرناک حد تک کم ہو گئی ہے سولر پلانٹ کی وجہ سے ہم نے پانی کا بے دریغ استعمال شروع کیا ہےخدارا پانی ایک نعمت ہے اسے احتیاط سے استعمال کریں۔مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان
اب ہمارے پاس آپشن ختم ہو گئے ہیں اب سڑکوں پر نکلنا ہی رہ گیا ہےآخری فیصلہ سڑکوں پر ہوگا۔
716 ارب بے نظیر کے نام پر بھیک دی جائے گی اور زراعت کے لیے چار ارب روپے دیے جائیں گے کسانوں اب زراعت چھوڑ کر بھیک لینا شروع کر دو
سردار ظفر حسین خان مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان