امیر العظیم صاحب سیکٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان کی چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر ڈپٹی سیکٹری و صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور آمد مختلف سیاسی و تنظیمی معاملات پر گفتگو ہوئی۔
شہزادہ بابر مان (صدر کسان بورڈ ملتان) تمام کسانوں کی آواز بن کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
سردار ظفر حسین خان (مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان) نے تحصیل تاندلیانوالہ کے مختلف چکوک کا دورہ کیا تحصیل صدر پیر علی احمد شاہ اور امیر زون مظہر سیال بھی ھمراہ تھے
سستی گندم، کسان پس کر رہ گیا۔ سردار ظفر حسین خان
27 اکتوبر یوم سیاہ ، سردار ظفر حسین خان (مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان) فیصل آباد میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے
حلف برداری محمد جاوید قصوری ( نو امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی)
کسان بورڈ خیبرپختونخوا کے صدر جناب رضوان اللہ خان کی سیکریٹری پاکستان ٹوبیکو بورڈ جناب فخرالدین سے ملاقات ۔تقرری پر مبارکباد دی اور تمباکو کاشتکاروں کے مسائل پر تفصیلی گفتگو کی ۔ خصوصاً تمباکو کی کم قیمت اور کمپنیوں کی طرف سے کاشتکاروں کو non payment پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ سیکرٹری صاحب نے کاشتکاروں کے ان مسائل کے حل کے لئے مکمل تعاون کا یقین دلایا ۔
حق دو کسان کنونشن 31 اکتوبر 2024 کسان بورڈ شمالی پنجاب
صدر کسان بورڈ ضلع پاکپتن عبدالرحمٰن وٹو کے چھوٹے بھائ سابق امیر زون پاکپتن ماسٹر عبدالرحیم انتقال کر گئے
کسانوں کو مافیا قرار دینا ملک بھر کے کسانوں کی توہین ہے۔وزیر اعلیٰ کو کسانوں سے معافی مانگنی ہو گی۔سردار ظفر حسین خان (مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان)