خفیہ معاہدے ملک کے ساتھ بد ترین دشمنی
کسانوں کی معیشت حکمرانوں نے تباہ کی
کسانوں کا پشتی بان
مصنوعی خلاء پھر مصنوعی قیادت
حق دو تحریک کے حوالے سے سردار ظفر حسین خان (مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان) جنوبی پنجاب میں ڈیرہ غازی خان میں دیگر ارکان کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے۔ جس میں چوہدری عاصم گجر صدر کسان بورڈ جنوبی پنجاب، بابر خان دورانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری جنوبی پنجاب ، اور منیر بودلہ صاحب بھی شامل ہیں۔12-09-2024

حق دو تحریک کے حوالے سے سردار ظفر حسین خان (مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان) جنوبی پنجاب میں ڈیرہ غازی خان میں دیگر ارکان کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے۔ جس میں چوہدری عاصم گجر صدر کسان بورڈ جنوبی پنجاب، بابر خان دورانی ڈپٹی جنرل سیکریٹری جنوبی پنجاب ، اور منیر بودلہ صاحب بھی شامل ہیں۔
حق دو تحریک ممبر سازی کے سلسلے میں سردار ظفر حسین خان (مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان) بہاولپور میں موجود اور جام حضور بخش صدر کسان بورڈ بہاولپور دیگر شرکاء کے ساتھ شامل ہیں۔12-09-2024
صوبائی جنرل کونسل اجلاس سنٹر پنجاب 07-09-2024

صوبائی جنرل کونسل اجلاس سنٹر پنجاب 07-09-2024
اسلام اباد دھرنے میں شرکت
دھرنا چیچہ وطنی کے چند مناظرفیروز انیس گجر صدر کسان بورڈ چیچہ وطنی دھرنا کی قادت کرتے ہوئے
ہم شہزادہ بابر مان صدر کسان بورڈ ملتان کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہیں