کسان کنونشن مہمان خصوصی : سردار ظفر حسین خان مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان ، ڈاکٹر عبدالجبار خان جنرل سیکرٹری کسان بورڈ پاکستان ، چوہدری فیروز الدین احمد انیس گجر صدر مرکزی پبلک ایڈ کمیٹی کسان بورڈ پاکستان ، چوہدری رضوان امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ۔
محترم سردار ظفر حسین خان اور مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبدالجبار خان کا دورہ ضلع اوکاڑہ۔
سلسلہ نقشبندیہ کے دو نامور بزرگ شخصیات حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب اور پیر عبد الرحیم نقشبندی صاحب کے انتقال پر ملال پر کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبدالجبار خان کا دکھ کا اظہار۔
سلسلہ نقشبندیہ کے دو نامور بزرگ شخصیات حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی صاحب اور پیر عبد الرحیم نقشبندی صاحب کے انتقال پر ملال پر کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان اور کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر عبدالجبار خان کا دکھ کا اظہار۔
میانوالی : صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کا میانوالی کا تنظیمی دورہ اور میڈیا سے گفتگو۔جس میں میاں حبیب اللہ نیازی صدر کسان بورڈ سرگودھا ڈویژن بھی ہمراہ تھے۔
ڈیرہ اسماعیل خان : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کا ڈیرہ اسماعیل خان کا تنظیمی دورہ۔اس موقع پر کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نواز چھینہ اور صدر کسان بورڈ خیبرپختونخواہ (جنوبی) عبدالمتین خان بابر بھی شریک تھے۔
#kissan_board_pakistan
بھکر : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کا ضلع بھکر کا تنظیمی دورہ۔اس موقع پر ڈاکٹر نواز چھینہ نائب صدر کسان بورڈ پاکستان بھی موجود تھے۔
#kissan_board_pakistan
جھنگ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کی کسان بورڈ تحصیل جھنگ کے تنظیمی اجلاس میں شرکت۔جس میں ڈاکٹر عبدالجبار خان سیکریٹری جنرل کسان بورڈ پاکستان ، مہر حاکم خان سیال صدر کسان بورڈ ضلع جھنگ نے خصوصی شرکت کی۔
#kissan_board_pakistan
جھنگ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کا دورہ تحصیل اٹھارہ ہزارہجس میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عبدالجبار خان ، اور کسان بورڈ ضلع جھنگ کے صدر حاکم خان سیال بھی ہمراہ تھے۔
kissan_board_pakistan JamaatEIslamiPakistan kbp tarazutv
جو مٹی سے جڑا ہے وہی اصل ہیرو ہےسردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان
#kissan_board_pakistan