“کسان کنونشن کےتیسرے روز”مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کا دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر شجاع آبادمیں خطاب۔بابر خان درانی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ جنوبی پنجاب ، مسعود نظامی صدر کسان بورڈ ضلع خانیوال بھی ہمراہ تھے۔
خبر غم راہنما جماعت اسلامی پاکستان چوہدری منظور حسین گجر صاحب کی اہلیہ محترمہ ایڈووکیٹ چوہدری قاسم صاحب کی والدہ صاحبہ ایڈووکیٹ چوہدری معظم طفیل صاحب کی چچی محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں ہیں جن کا نماز جنازہ بعد نماز عشاء گرین لینڈ ہاؤسنگ سوسائٹی مین جی ٹی روڈ بلمقابل مناواں پولیس ٹریننگ سینٹر لاہور ادا کی جائے گی۔
کسان کنونشن کے دوسرے روز”مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کا دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر وہاڑی میں خطاب۔چوہدری منصور اسلم دوگل صدر کسان بورڈ ضلع وہاڑی بابر خان درانی جنرل سیکریٹری کسان بورڈ جنوبی پنجاب چوہدری عظمت اللہ گلوتر جنرل سیکریٹری کسان بورڈ ملتان ڈویژن ، چوہدری علی وقاص ہنجرا صدر جماعت اسلامی یوتھ وہاڑی بھی کنونشن میں شریک تھے۔
طلبہ کی آواز جمعیت جیے ہزاروں سال جمعیت
79 واں یوم تاسیساسلامی جمیعت طلبہ پاکستان
“کسان کنونشن کے پہلے روز”مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کا دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر بہاولنگر میں خطاب ۔
ڈاکٹر بشیر کھرل صدر کسان بورڈ ضلع بہاول نگر بھی خطاب کر رہے ہیں۔ kissan_board_pakistan JamaatEIslamiPakistan officialvisit BadalDoNizam kbp
“کسان کنونشن کے پہلے روز”مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان کا دورہ جنوبی پنجاب کے موقع پر بھوکا پتن بہاولنگر پرڈاکٹر بشیر کھرل صدر کسان بورڈ ضلع بہاولنگر ، سید مسعود علی شاہ صدر الخدمت فاؤنڈیشن بہاولنگر نے استقبال کیا۔
اختیار دو —————— بدل دو نظام کو
پنجاب کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف احتجاجی دھرنافیصل آباد پریس کلب ضلع کونسل چوک خصوصی شرکت : ڈاکٹر اسامہ رضی نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ، محمد جاوید قصوری امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب ، سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان بھی شریک ہوں گے۔
اوکاڑہ : کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدر سردار ظفر حسین خان کا رینالہ خورد میں کسان کنونشن سے خطاب۔
اس موقع پر سردار یار محمد سابق صدر کسان بورڈ ضلع اوکاڑہ ، سردار متین صدر کسان بورڈ ضلع اوکاڑہ ، رضوان چوہدری امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ و دیگر شریک تھے۔
محترم سردار ظفر حسین صدر کسان بورڈ پاکستان کا دورہ صوبہ پنجاب جنوبی
#kissan_board_pakistan
مذاکرہ”پاکستان میں زراعت زوال پذیر کیوں” کسان بورڈ پاکستان اور آئی آر ایس کے زیر اہتمام۔
زیر صدارت: سردار ظفر حسین خان صدر کسان بورڈ پاکستان پروگرام انشاءاللہ 26 دسمبر 2025 بروز جمعۃ المبارک 2:30 بجےبمقام خیبر کلی آف رنگ روڈ پشاور